بچے کا ذہن کورے کاغذ کی طرح ہوتا ہےماحول میں نظر آنے والا ہر عکس اس پر نقش ہوتا ہے اس کے کانوں سے ٹکرانے والی گفتگو اس کورے کا غذ کی تحریر ہوتی ہے جس پر لکھنا آسان جبکہ لکھے ہوۓ کو مٹانا خاصا مشکل ہو جاتا ہے اس معصوم ذہن کی حفاظت کیجے وقت صرف کر کے اس سے محبت کر کے اسے اچھی راہ نمائی دے کر بے مثال معرکہ ایک اچھی راہ نمائی کا ذریعہ ہے کتاب کا مطالعہ دعوے کی سچائی ثابت کر دے گا ۔ ان شاء اللہ!
No posts found