حدیث کا امام نامی یہ کتاب ہمارے فاضل دوست جناب عثمان طفیل نے لکھی ہے۔ دارالسلام کے سینئر سکالر طارق جاوید عارفی نے اس پر نظر ثانی کر کے اسے مزید خوبصورت بنادیا ہے۔ دارالسلام کے ذمہ داران کی خواہش اور تمنا ہے کہ ہمارے نو جوان اس کتاب کا مطالعہ کر کے بھی سلف صالحین کی طرح عظیم الشان مسلمان بننے کی کوشش کریں
No posts found