Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Pachtawa

پچھتاوا
You save: Rs. 1.95 (2%)
Rs. 128.05
Old price: Rs. 130.00
18 item(s)
+

پچتاوے کاعمل شرمندگی کے احساس سے جڑا ہوا ہے اپنے کسی فعل پر شرمندہ ہونا بھی ایک نعمت ہے جو اس نعمت سے محروم ہیں وہ انسانیت کے مرتبے سے گرے ہوۓ میں وہ کام جس سے پچھتاوا ہو آ دمی کرے ہی کیوں؟ لیکن خطا کا پتلا بھلا یہ بات کب سمجھتا ہے غلطی کرتا ہے اور پچتا تا ہے یہ کہانی ’’ پچتاوا‘‘ ایک چالاک پرندے کی کہانی ہے اور پچتادے کا عمل اس کہانی کا سرمایہ ہے پڑھیے اور سمجھیے ، کہ یہ کہانی کیا بتارہی ہے

Language:
urdu
Book Pages:
32
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

New Arrivals

Similar Products