حیوان نہ عقل رکھتا ہے نہ سوچ نہ خیال نہ جذبات واحساسات اپنے وجود اور بقا کی جنگ وہ ہمیشہ سے لڑتا آیا ہے نہ حیوان ، اپنی معصومیت کی بنا پر قابل احترام تو ہو سکتے ہیں ان کی کمزوری قابل رحم تو ہوسکتی ہے لیکن قابل عبادت نہیں اگر اس کو پو جا کے قابل سمجھا جاۓ تو یہ انسان کا قصور ہے نہ کہ حیوان کا ایک معصوم حیوان کی دلچسپ کہانی ہدایت کے طلب گاروں کے لیے
No posts found