Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Sakhawat Ka Darya

سخاوت کا دریا
Author(s): Ashfaq Ahmed
Rs. 100.00
32 item(s)
+

سخاوت کی مہک صاحب دل لوگ محسوس کر لیتے ہیں دماغ ہاتھ کو روکتا ہے ،ٹو کتا ہے.۔ دل.دریادلی بر آمادہ کرتا ہے فقر وفاقے کے اندیشے جال بن کر آ دمی کو جکڑ لیتے ہیں امیر کو تنگ دستی کا خوف آن لیتا ہے ان اندیشوں اور خوف سے بے نیاز ہو کر سخاوت کرنا ہی اصل چیز ہے بحرالجود ( سخاوت کا در یا ایسی ہی ہستی کی کہانی ہے زمانہ ان کے انداز سخاوت پہ انگشت بدنداں تھا اس کے ساتھ ساتھ تقوی ، پر ہیز گاری ان کا اوڑھنا بچھونا تھا اور آپ جان جائیں گے... کتاب کے مطالعے کے بعد سخاوت کا تعلق ، ہے بھی دل سے. امیری میں سخاوت بڑی بات نہیں تنگ دستی میں سخاوت اصل خوبی ہے

Language:
urdu
Book Pages:
32
Book Size (cm):
14x21
Genre:
Children
Color:
4 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products