Dear Customer, Please note that the orders placed during the HOLIDAYS will be processed on next working day. Thank you

Ujalon Ki Manzil (Part 3)

اجالوں کی منزل (حصہ سوم)

Free Book Offer!

Khatim-ul-Anbiya
Min Spend: Rs. 1500
Promo Code: FREEBOOK
Roshni Key Minaar
Min Spend: Rs. 2500
Promo Code: FREEBOOK
Waaldein
Min Spend: Rs. 3500
Promo Code: FREEBOOK
*Free shipping offer is not applicable on orders placed using promos.
**Promo Code will be applicable only when there is only Books in the cart.
Rs. 80.00
In stock
+

علم کی دنیا حیرتوں کا سمندر ہے عجوبوں کا جنگل ہے سوالوں کا گور کھ دھندا ہے۔ یہ چیرتیں یہ عجو بے بی سوال اس پر کھلتے ہیں جوسچا طالب علم بنتا ہے۔

کتاب ایسے ہی بچے طالب عم کی کہانی ہے۔ علم کا دروازہ کھلا تو اس کے سامنے حیرتوں عجوبوں اور سوالوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ تھا مگر اس نے ہمت نہ ہاری اپنے اوپر گھبراہٹ اور مایوسی طاری نہ ہو نے دی ... جانے کا حوصلہ برقرار رکھا۔ جرات سے کام لیا اور اجالوں کی منزل تک جا پہنچایہ کتاب ہر اس طالب علم کے دل کی آواز ہے جو شک کی بھول بھلیوں میں بھٹک رہا ہے جس کے ایمان اور عقیدے کو جد یدافکار نے ڈانواں ڈول کر دیا ہے اور جو چاہتا ہے کہ اس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہو جاۓ اس کے دل کو چین آجاۓ وہ بے چینی اور اضطراب کے عذاب سے نکل آۓ! ہما را دعوی ہے یہ کتاب آپ کے لیے ناقابل فراموش ون -

Language:
urdu
Book Pages:
32
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products