Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Zulm Ka Badla

ظلم کا بدلہ
Rs. 130.00
24 item(s)
+

آسان کی وسعتوں سے لے کر... زمین کی گہرائیوں تک اللہ تعالی کی کبریائی کے نشان عیاں ہیں آسان رنگین پرندوں اور ابر پاروں سے سجا ہوا ہے زمین رنگارنگ مخلوق سے بھری پڑی ہے انھی میں سے ایک مخلوق جو بہترین انجیر ہو.اچھی معالج ہو بهترین سر براہ خاندان ہو...عقل و دانش میں یکتا ہو مستقبل کی غذائی ضروریات جس کے پیش نظر ہوں کیا آپ اسے تیر جان سکتے ہیں ؟ یقینا ان خوبیوں کی بنیاد پر تو آ پ یہی کہیں گے کہ نہیں! تو پھر ان کے ننھےوجود کو دیکھ کر فیصلہ مت کیجیے! یہ کتاب ’ظلم کا بدل‘‘ ان کی تعریف بھی ہے اور تعارف بھی۔ پڑھ کر دیکھ لیجیے. داد خود آپ کے لبوں پر آ جاۓ گی

Language:
urdu
Book Pages:
32
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products