جدید عربی سیکھے

Jadeed Arabic Seekhein (Fine Quality)

    0 reviews

Rs. 680/-   PAK  

Product Code
9786035002899
Category
Education
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
April 13, 2011
Author
Darussalam Research Center
Description

  زیر نظر کتاب جو حجم کے اعتبار سے مختصر ہے لیکن افادیت کے پہلو سے بڑی بڑی کتابوں پہ بھاری ہے اس میں عربی بول چال کے حوالے سے بہت ہی احسن انداز سے رہنمائی کی گئی ہے مختلف فنون اور پیشوں کے لیے عربی الفاظ مختلف عناوین کےتحت بیان کیے گئے ہیں جوعربی بول چال کی عملی مشق کےلیے معاون ہے۔ مختلف افراد کےمکالمے بھی اس میں دیئے گئے ہیں مثلاً اگر کوئی عرب ملک میں جانے اور راستہ پوچھنے کی ضرورت ہو ،یا ہوٹل میں گفتگو کرنی پڑے ،یا پاسپورٹ آفس میں بات چیت کی ضرورت  پڑے تو کس طریقے سے گفتگو ہوگی اس کےنمونے کتاب میں موجود ہیں آخر میں ایک جامع اور مختصر جدید عربی اردو لغت بھی شامل کتاب ہے عربی بول چال کے شوقین طبقے کےلیے یہ کتاب بہت ہی مفید ہے                

Review And Get 5% Discount

5.0 
Average rating based on  2 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: April 13, 2011
Genre: Education
Pages: 182
Size: 17x24
Weight (KG): 1
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks

Featured Books