Islami Adaab e Muashrat

    1 reviews

275/-   PAK  

Product Code
9789960980393
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
June 13, 2008
Author
Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
Description

زیر نظر کتاب میں مولانا صلاح الدین یوسف صاحب نے اسلام کا پیش کردہ  دستور حیات سادہ اور سلیس انداز میں پیش کیا ہے تا کہ ایک معمولی پڑھا لکھا مسلمان بھی آسانی سے اس کا مطالعہ کر سکے اور سچے دل سے دینی تعلیمات پر عمل کر سکے- مصنف نے کتاب میں مستند احادیث سے اللہ رب العزت پر پکے ایمان اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مطہرہ کی پیروی کے وہ تمام اصول یکجا کر دیے ہیں جن کی ہر مسلمان کو فوری اور اشد ضرورت ہے- کتاب کی بارہ ابواب میں تقسیم کی گئی ہے ابتدائی ابواب میں خشیت الہی اور اتباع رسول کا درس دیا گیا ہے جبکہ دیگر ابواب میں فضیلت قرآن، حسن معاشرت، اخلاق حسنہ اور  صفات المؤمن کا تذکرہ کرتے ہوئے نیکی وبدی میں امتیاز کی تعلیم کے ساتھ ساتھ حسن عمل کی تعلیم اور ترغیب پرروشنی ڈالی گئی ہے-فی الجملہ یہ کتاب مستند احادیث کی روشنی میں صحیح اسلامی زندگی کی جامع دستاویز ہے

Review And Get 10% Discount

4.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • muzamil
    2017-08-15 06:53:39

    Verified Reviewer

    everyone should have it

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: June 13, 2008
Genre: General
Pages: 264
Size: 14x21
Weight (KG): 0.5
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks

Featured Books