Description
اس کتاب کا مشترک موضوع رب کے در پر ہے۔اس کتاب میں اللہ تعالیٰ سے تعلق اور اس کے اسما صفات پر غور و فکر سے متعلق ابواب شامل کیے گئے ہیں۔اسما حسنیٰ رب کی رحمت کے دروازے ہیں۔انسان اپنی کمزوریو ں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کا محتا ج ہے۔اس کی ہر احتیا ج کا جواب ان ناموں کے اندر موجود ہے۔اس دنیا میں انسان کو جس کی تلاش ہے وہ اس کا خالق ، مالک اس کا رب ہے۔