Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Ultimate Guide to Umrah

ISBN: 9789960969046
Rs. 1,165.00
Out of stock

ایک مسلمان کے لیے اللہ کے پاک گھر ، خانہ کعبہ کا طواف اور اللہ کے رسول ﷺ کا شہر مدینہ دیکھنا زندگی کا عظیم مقصد ہے۔ اللہ کے فضل سے ہزاروں لاکھوں مسلمان ہر وقت یہ سعادت عمرہ کی شکل میں حاصل کرتے ہیں اور اپنے رب اور اُسکے رسول ﷺ سے اپنی محبت میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس سعادت کو پہلی دفعہ حاصل کرنے والے لوگ اکثر مکہ اور مدینہ میں جا کر ایک عجیب کیفیت کا شکار رہتےہیں، وہ اپنے رب سے باتیں کرنا چاہتے ہیں، اُسکے گھر کا طواف کرنا چاہتے ہیں اور وہ تمام سنتیں اپنانا چاہتے ہیں جو اللہ کے رسول ﷺ نے ادا کیں، لیکن ان تمام باتوں کا مکمل علم نہ ہونے کی وجہ سے ایسی بہت سی نیکیوں میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ یہ کتاب ایسے ہی مسلمانوں کے لیے لکھی گئی ہے کہ جو عمرہ کی سعادت سے بھرپور فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں۔ اس کتاب کو خوب بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی تحفہ میں دیجیے۔

Publish Date:
04/02/2015
Language:
english
Book Pages:
298
Book Size (cm):
14x21
Genre:
Hajj and Umrah
Color:
4 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products