Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Mery Pyary Rasool (SAW)- Imported

9786035004602, Abdul Malik Mujahid, urdu, 96, 18x25, Children, 4 color
Write a review
ISBN:
9786035004602
Language:
Book Pages:
96
Book Size (cm):
18x25
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.4 kg
Rs.1,900.00
Ask a question
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

معزز قارئین کرام! کچھ عرصہ قبل مصر جانے کا اتفاق ہوا ۔ وہاں بچوں کے لیے سیرت النبی مقام پر لکھی جانیوالی کتب نے بہت متاثر کیا۔ خوبصورت طباعت کی حامل ان کتب میں بچوں کو تمثیلی خاکوں اور تصاویر کے ذریعے اللہ کے بی ا کی زندگی کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ تصاویر کے ذریعے بچوں کو کہانیاں سناتا اور کھانا کوئی نیا کام نہیں لیکن دار السلام نے ہمیشہ سے کوشش کی ہے کہ اسلامی تعلیمات کے دائرے میں رہتے ہوئے بچوں کے لیے کتب مرتب کی جائیں ۔ ہمارے قارئین کی طرف سے ملنے والی داد و حسین ہمارے لئے بڑی اہمیت رکھتی ہے اور ہمارے لیےاعزاز کی بات ہے۔

Reviews

No reviews found