Get FREE shipping when you order over Rs.749 with EasyPaisa, VISA and MasterCard

Meri Namaz (Sunnat-e-Nabwi k Mutabik Tareeka e Namaaz)

(میری نماز (سنت نبوی ﷺ کے مطابق طریقہ نماز
ISBN: 9786035003378
Rs. 110.00
In stock
+

قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو۔ نماز کی اسی ناگزیر ضرورت کے پیش نظر دارالسلام نے ایک بہت خوبصورت کتاب `میری نماز` کے عنوان سے باتصویر شائع کی ہے۔ اس میں صحیح احادیث کی روشنی میں نماز کا مکمل اور مسنون طریقہ بذریعہ تصاویر اُجاگر کیا گیا ہے۔ اپنے پیارے پیارے بچوں کو یہ کتاب بطور تحفہ دیجیے۔ انھیں ابھی سے مسنون نماز پڑھنے کی عادت ڈالیے۔۔۔۔ یہ لا متناہی حسنات و برکات کے حصول کا یقینی طریقہ ہے۔

Publish Date:
03/03/2016
Language:
urdu
Book Pages:
36
Book Size:
17x23
Genre:
Prayers & Supplications
Color:
4 color

No posts found


Reviews

قران پاک میں کئی مرتبہ نماز پڑھنے کی تلقین فرمائی گئی۔ داراسلام کی یہ کتاب بچوں کو نماز کی ترغیب دینے کی ایک بہترین کاوش ہے۔ اپنے پیارے پیارے بچوں کو یہ کتاب بطور تحفہ دیجیے۔ انھیں ابھی سے مسنون نماز پڑھنے کی عادت ڈالیے۔۔
Write a review

Family Gift Packs

Similar Products