Get FREE shipping when you order over Rs.749 with EasyPay

Fatawa As Siyaam

فتاوٰی الصیام
ISBN: 01020141
Rs. 175.00
Out of stock

روزہ  اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے او راس کسی تشریحات سے متعلق احکام کی صورت میں قرآن و حدیث میں جابجا راہنمائی ملتی ہے۔ قرآن و حدیث کی نصوص کو سامنے رکھتے ہوئے فقہاء کرام نے اپنے اپنے زمانے کے روزوں سے متعلقہ مسائل کو اجاگر کیا ہے ۔زیر نظر کتاب  شیخ محمد بن صالح العثیمین اور شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین سے کئے گئے اناستفسارات و جوابات کا مجموعہ ہے کہ جسے مکتبہ دارالسلام نے اُردو کے قالب میں ڈھال کر شائع کیا ہے ۔ اس کتاب میں روزوں اور اس کے متعلقات کو استفسارات و جوابات کی شکل میں مرتب کیا گیا ہے۔ تراویح، روزہ اور زکوٰۃ کے بنیادی احکام کے بیان کے ساتھ ساتھ عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل کا حل بھی قرآن و حدیث کی نصوص سے واضح کردیاگیاہے۔

Publish Date:
09/05/2007
Language:
urdu
Book Pages:
94
Book Size:
14x21
Genre:
Ramadan
Color:
1 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Special offers