Get FREE shipping when you order over Rs.749 with EasyPay

Tafseer Ahsan ul Kalaam

تفسیر احسن الکلام
ISBN: 01020042
Rs. 1,090.00
In stock
+

  تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔   

Publish Date:
03/02/2015
Language:
urdu
Book Pages:
1152
Book Size:
8x12
Genre:
Quran
Color:
1 color

No posts found

Write a review

Special offers