Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Hazrat Ibrahim AS ki Qurbani ka Qissa

Publisher: Dar Al Noor
Rs. 180.00
46 item(s)
+

اس کتاب میں رب علیم و حکیم کی عنایت سے حضرت ابراہیمؑ کی بحثیت والد سیرت طیبہ سے حاصل شدہ تیئس باتوں کا ذکر ہے- اللہ تعالی سے نیک اولا دطلب کرنا - اولاد کی دی مصلحت کو دنیاوی مفادات پر ترجیح دینا- بیٹے اور بیوی کی دنیوی مصلحت کا خیال رکھنا- اپنی نسل کے لیے پھلوں کے رزق کی دعا- بیٹے اور اس کے اہل خانہ کے رزق میں برکت کی دعا - اپنی نسل کے لیے منتخب شہر کے پرامن ہو نے کی دعا اپنی اولا د کے لیے صالح ما حول کا انتخاب بیٹوں کے لیے ہر شر سے پناوائی کے حصول کی فریادہے۔ اللہ تعالی سے نسل میں سے امت مسلمہ بنانے کی دعا ان نسل کو نماز قائم کرنے والے بنانے کا اہتمام بہو کے صابرہ وشاکرہ ہونے کی خواہش اور کوشش بیٹے اوراہل خانہ کی خبر گیری اپنی نسل کے لیے منصب امامت طلب کرنا بنے حکم دینے سے پہلے اس سے مشورہ کرنا حکم ربانی کو بیٹے کی محبت پر ترجیح دینا اولا دکوموت تک دین پر ثابت قدم رہنے کی وصیت کرنا مرتے دم تک ادا کرنا

Language:
urdu
Book Pages:
105
Book Size (cm):
13x21
Color:
2 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products