Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Bulugh ul Maraam (2 Vol. Set - Imported)

بلوغ المرام (2جلدیں - اعلیٰ)
ISBN: 9786035000826
Rs. 5,250.00
148 item(s)
+

"بلوغ المرام" ابو افضل شہاب الدین احمد ابن حجر العسقلانی کی بے مثال کتاب ہے۔ ضخامت میں مختصر ہے لیکن جامعیت اور افادیت کے اعتبار سے بے نظیر ہے۔ مسائل و احکام کا یہ نہایت اہم اور گرانقدر مجموعہ علماء اور طلباء کے لیے یکساں مفید ہے۔ اپنی زبردست اہمیت اور افادیت کی وجہ سے یہ کتاب دنیا بھر کے مدارس اسلامیہ میں داخل نصاب ہے۔ اس نامور کتاب کا اردو میں نہایت خوبصورت ترجمہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ کم و بیش ہر حدیث کے نیچے پہلے لغوی تشریح اور پھر حاصل کلام کے عنوان سے شرح بھی لکھ دی گئی ہے تا کہ ہر حدیث کی وضاحت ہوجاۓ اور جو احکام اس حدیث سے مستنبط ہوتے ہیں ان کی تشریح و تفہیم آسان ہو جاۓ ۔ زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے،تخریج وتحقیق اور راویوں کے مختصر حالات زندگی بھی درج کیے گئے ہیں۔ جس سے اس کتاب کی افادیت واہمیت میں بے حد اضافہ ہوگیا ہے۔

Language:
urdu
Book Pages:
1144
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Hadith
Color:
1 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products