Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Anokhi Khushkhabri (Qissa Syedna Zakariyya) Silsila Qasas ul Anbiya 27/30

انوکھی خوشخبری (قصہ سیدنا زکریا) سلسلہ قصص الانبیاء, Ishtiaq Ahmed, urdu, 24, 17x24, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
انوکھی خوشخبری (قصہ سیدنا زکریا) سلسلہ قصص الانبیاء
Authors:
Language:
Book Pages:
24
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.054 kg
Rs.240.00
Ask a question
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

خوشخبری ایک ایسا لفظ ہے جسے سننے اور پڑھتے ہی مسرت و انبساط کا احساس ہونے لگتا ہے۔ خوشخبری اگر عام سی ہو، پھر بھی دل خوشی سے معمور ہو جاتا ہے، لیکن جب خوشخبری بہت اہم ہوتو پھر خوشخبری کے مستحق فرد کی خوشی و مسرت کا کوئی ٹھکانا نہیں رہتا۔ خوشخبری اگر اللہ رب العالمین کی جانب سے ہو تو پھر اس خوش نصیب انسان کی قسمت پرصد رشک کرنے کو جی چاہتا ہے۔ انوکھی خوشخبری اللہ تعالی کی جانب سے اپنے برگزیدہ نبی کو سنائی جانے والی خوشخبری ہے۔ انوکھی خوشخبری کیا ہے؟ کتاب پڑھ کرہی آپ جان سکیں گے۔

Reviews

No reviews found