Description
آدمی کسی بھی مقام پر مکمل ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا کہیں نہ کہیں ایک آنچ کی کسر رہ جاتی ہے۔ آدمی کو جتنا بھی علم عطا ہوتا ہے وہ اللہ تعالی کی توفیق سے ملتا ہے عام آدمی کو تھوڑا، اللہ کے خاص بندوں کو زیاده! لیکن جوتھوڑے کو زیادہ سمجھ کر فخر کرتے ہیں وہ شرمندگی سے دوچار ہوئے بغیر نہیں رہتے۔ زیادہ علم والے کو اللہ وہ راستے دکھا دیتا ہے جہاں انسان کو اپنے علمی مرتبے اور مقام کا ادراک ہو جاتا ہے۔ تین سوال اللہ کے ایسے ہی ایک خاص بندے کی خاص کہانی ہے، یقیناً آپ کو اچھی لگے گی۔
Reviews
No reviews found