Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Zalim Badshah (Qissa Syedna Haroon) Silsila Qasas ul Anbiya 22/30

ظالم بادشاہ (قصہ سیدنا الیاس، یسع، ذوالکفل) سلسلہ قصص الانبیاء, Ishtiaq Ahmed, urdu, 24, 17x24, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
ظالم بادشاہ (قصہ سیدنا الیاس، یسع، ذوالکفل) سلسلہ قصص الانبیاء
Authors:
Language:
Book Pages:
24
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.052 kg
Rs.240.00
Ask a question
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

جلتے ہوئے کوئلوں پر چلنا کتنا مشکل ہے، کانٹوں بھرے راستے پر قدم اٹھانا کتنا تکلیف دہ ہے، پتھریلے راستوں پر پاؤں لہولہان کرنا بہت کٹھن ہے، لیکن اگر آپ کو سچائی کا کلمہ بلند کرنے کے نتیجے میں ان راستوں میں چلنا پڑے تو! دہکتے ہوئے کوئلے برف کی طرح ٹھنڈے محسوس ہوں گے، کانٹے دار راستہ پھولوں سے سجا ہوا لگے گا اور راستے کے پتر معمولی کنکر نظر آئیں گے۔ ظالم بادشاہ میں آپ کو ان ہی راستوں کے مسافر ملیں گے، کامیابی انہیں نصیب ہوئی لیکن ان من مراحل سے گزرنے کے بعد کیونکہ منزل انہیں ملتی ہے جو لہو کے چراغ جلا کر زمانے کو روشنی بخشتے ہیں۔

Reviews

No reviews found