Cart is empty
Please sign in so that we can notify you about a reply
Description
اللہ کے رسول ﷺ کے چچا زاد بھائی عبداللہ بڑے ہی خوبصورت تھے۔اللہ تعالیٰ نے بچپن ہی میں انہیں علم وفضل سے نواز دیا تھا۔آپﷺکی عبداللہ کے لیے دعاوٗ ں کا نتیجہ تھا کہ امت نے انہیں علم کے بحربیکراں کا لقب عطا فرمایا۔بلاشبہ وہ بہت بڑے عالم و فاضل تھے
Reviews
No reviews found