اس کتاب میں رسول اکرم کے فضائل کے علاوہ آپ کی بنی انسان پر رحمت، کافروں پر آپ کی رحمت، اہل ایمان پر آپ کی رحمت، اپنے اہل و عیال پر آپ کی رحمت، عورتوںپر، بچوں پر، مریضوں پر، فقراء اور مساکین پر، یتیموں پر، غلاموں پر قیدیوں پر اور حیوانات پر آپ کی رحمت کا تذکرہ ہے، نیز رسول اکرم کے معجزات اور واقعہ معراج بھی احادیث صحیحہ کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔
No posts found