اس کتاب میں صحابۂ کرام کے باہمی محبت اور مہربانی کے تعلقات کا ذکرکیا گیا ہے، نیز توہین صحابہ کی مذمت بیان کی گئی ہے، نیز 30 اولوالعزم صحابۂ کرام کے فضائل بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب کے آخر میں صحابۂ کرام کے بارے میں بعض ضعیف اور موضوع روایات کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔
No posts found