Get FREE shipping when you order over Rs.749 with EasyPay

Glimpses of the Lives of Righteous People

ISBN: 9789960899084
Publisher:
Rs. 495.00
In stock
+

Muslim World is full of shining stars from the past and great people who lived up to the meaning of what it truly means to be a Muslim. This book presents the most meaningful and insightful events from the lives of these great Muslims from the past so that they can enlighten our present and we become successful in both worlds.

اسلام ایک دین ہے جو کہ مکمل زندگی کا احاطہ کرتا ہے ۔ اس کتاب میں اُن نیک اور پرہیزگار لوگوں کی زندگی کے واقعات، نصیحت اور فکر کو پیش کیا گیا ہے جو ہم سے پہلے گزر چکے لیکن اپنے کردار کی روشنی سے آج تک زندہ ہیں۔ اس کتاب میں خلفائے راشدین ، صحابی اور صحابیات اور طابعین سمیت اُن لوگوں کے نام شام ہیں جو اللہ اور رسول ﷺ کی محبت میں پوری زندگی گرفتار رہے اور اُسی محبت کے رنگ میں اپنی زندگی کو رنگ دیا۔ آیئے، اِن نیک لوگوں کی زندگی سے فائدہ اُٹھایئے اور اپنی آخرت میں کامیابی کا سامان کیجیے۔

Publish Date:
03/02/2014
Language:
english
Book Pages:
192
Book Size:
14x21
Genre:
Biography
Color:
1 color

No posts found


Reviews

No posts found

Write a review

Kids Summer Sale