Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Seerat Usman Bin Affan (Imported)

سیرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ (اعلیٰ), 9786035000543, Dr. Ali Muhammad Sallabi, urdu, 796, 14x21, Biography, 2 color
Write a review
Urdu Book Title:
سیرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ (اعلیٰ)
ISBN:
9786035000543
Language:
Book Pages:
796
Book Size (cm):
14x21
Genre:
Biography
Color:
2 color
Weight:
1.015 kg
Old price: Rs.3,060.00
Rs.2,386.80
You save: Rs.673.20 (22%)
No products with the selected options in stock
+

Description

کتاب مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ برحق حضرت عثمان ﷺ کی اجلی سیرت کے مستند واقعات کا مرقع ہے ۔ حضرت عثمان ﷺ کی عظمتوں کا احاطہ نہیں کیا جاسکتا۔ وہ ذوالنورین تھے ۔ نا شرقرآن تھے ۔ سچائی اور سخادت کا مجسمہ تھے ۔ ان کے نورایمانی کی ضیا اور حیا ضرب المثل تھی ۔ ان کے عہد کی سپر پاور سلطنت روم کی فوجوں نے مسلمانوں پر بحری حملے کیے تو حضرت عثمان نے اپنا وقار ملحوظ رکھتے ہوۓ رومیوں کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ آپ پہلے مسلمان فرمانروا تھے جنھوں نے بحری بیڑا بنایا اور مجاہدین اسلام کوحکم دیا کہ سمندر کی موجوں اور باطل کی فوجوں کو روند ڈالو۔ مسلمان اس معرکے میں کامیاب رہے دولت کی بہتات انسان کو بلتی ہی نہیں بے نقاب بھی کر دی ہے ۔ حضرت عثمان ﷺ دولت کی آزمائش میں بھی سرخرور ہے۔ وہ نہ صرف ذاتی طور پر بہت امیر آدمی تھے بلکہ سرکاری سطح پر بھی ان کا عہد خلافت کی زبردست ریل پیل کا زمانہ تھا۔ حضرت عثمان نے مسلمانوں میں دولت کی منصفانہ تقسیم کی عدیم النظیر مثال قائم کر دی ، نکست خورده رومی اور ایرانی مسلمانوں کی یہ شان گوارا نہ کر سکے، انھوں نے عبداللہ بن سبا کے ساتھ مل کر عالم اسلام میں بغاوت کی آگ بھڑ کائی اورامیر المونین سیدنا عثمان بن عفان کو نہایت سفاکی سے شہید کر دیا۔ یہ تمام واقعات مستند حوالوں سے جاننے کے لیے یہ کتاب پڑھیے ۔ اس میں آپ کو اپنے روٹن ماضی کی جیتی جاگتی تصویر میں نظر آئیں گی۔

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official