Description
آپ ﷺ کی سیرت سے انسان اپنے الہ کا قرب ورضوان حاصل کر کے اپنے جذ بہ عبودیت کی تشفی کرسکتا ہے ۔ اہل ذوق ونظر کے لیے آپ سلا کی سیرت کا ہر گوشہ حسن وکمال اور صدق ورحمت کا مظہر ہے ۔مگراس کی اہم ترین خصوصیت ایسے حسین ترین معاشرے کی تقلیل تمیر نو ہے جس کی بنیاد یں تقوی ، مدل واحسان ،احترام انسانیت ،اخوت ومحبت اجریت ومساوات پراٹھائی گئی تھیں ۔ آپ ﷺ کی تحریک کا بنیادی مقصد بھی یہی تھا۔ اس اسلامی انقلاب کا تقاضا معاشرے کے وجود سے سرطانی مردہ عناصر مفاسداور خاص کر روحانی امراض کو دور کرنا ہے ۔ تا کہ کفر وشرک ، دورگی اور منافقت فسق وفجور اور جبر و استبدادتم ہو جاۓ ۔ اورانسانی معاشرے میں کوئی فرعون ،ہامان اور قارون کی صفات کا حامل ندار ہے اور افرانسل انسانی کا معبود ورب صرف اللہ تعالی ہوب کو اس کی طلب اور جستجو ہو سب مقام عبدیت پرتمکن ہوں سب کی زندگی حسین و مطمئن اور آزاد وکرم ہو۔اس مقصد کے حصول کے لیے جن تجربات وامتحانات میں سے گزرناپڑ ان مرحلوں بقول پمل ، جد و جہداورملی زندگی کا نام سیرت طی جس کو پڑھ بھکر اپنا کر انسان انسانیت کے شرف کو پاسکتا ہے۔ اہل علم قلم میں سے ہرایک کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ رسول کرم میلہ سے اظہار محبت کرتے ہوۓ بوکھ نہ کچھ ضرور لکھ کر اس دنیا سے جاۓ راسی خواہش کی تحمیل کرتے ہوۓ فضیلۃ الشیخ اشیخ الحدیث پروفیسر مد سعید کلیر دی ال نے بھی سیرت النبی ملالہ کے بے موتیوں کو ایک لڑی میں احسن طریقے سے پردو یا ہے ، سے مکتبہ دار نقدیس گوجرانوال منظر عام پر لانے کی سعادت حاصل کر رہا ہے معلاوہ از یاشیخ و تنظیم حاصل پوری اڈ اور شیخ مجیب الرمن سیاف الڈ نے تہذ یب وتخریج سے اس کتاب کی ندینت وخوبصورتی کو مزید چار چاند لگاد یے ہیں۔اللہ تعالی ان شیوخ کے علم پھل اور زندگیوں میں برکت فرمائے اور اسے تمام معاونین اور قارمین کے لیے ذریعہ نجات بناۓ ۔ امین
Reviews
No reviews found