Description
This volume contains a detailed account of the life and times of the Messenger of Allah (PBUH) taken from a number of historical and traditional sources. The book reports the events of his blessed life, his battles, military campaigns, the delegations that met him and sheds light upon the unique exemplary qualities, virtues, and signs of his Messenger-ship that make him a guide and role model for all of the humanity until the end of time. زیرِ نظر کتاب ابنِ کثیر کی شہرہ آفاق تصنیف`بدایہ والنھایہ` کے ایک حصے کا انگریزی ترجمہ ہے جو کہ صرف اور صرف حضرت محمد ﷺ کی مبارک زندگی پر مرکوز ہے ۔ اس میں نہایت قیمتی معلومات دی گئی ہے جو ہر مسلمان کے لیے ایک خزینہ ہے۔ اس کتاب میں متعدد تاریخی حوالوں کی مدد سے آپﷺ کی زندگی کو تفصیلاً بیان کیا گیا ہے ۔ آپ ﷺ کی مختلف غزوات پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ آپ ﷺ کے کردار اور خواص پر بھی بات کی گئی ہے جو آپ ﷺ کو دنیا بھر کے لیے ایک بہترین مثال بناتی ہیں۔
Reviews
No reviews found