Description
عظیم بنے کا خواب ہر آدمی دیکھتا ہے خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں خواب دیکھنا ہرشخص کا بنیادی بلکہ پیدائشی حق ہے کسی سے اس کے خواب چھینے نہیں جاسکتے اور نہ ہی ایسی کوشش کر نی چا ہیے خواب محض کوئی علامتی چیزنہیں ، آ د می خواب نہ دیکھے تو منزل تک جانے کی تمنا، أمید اور آرزو. راکھ کا ڈھیر بن کر رہ جاتی ہے لیکن عظمت محض خواب دیکھنے سے نہیں ملتی خواب کی تعبیر پانے سے ملتی ہے آ دمی شجاع ہو، نڈر ہو، صاحب بصیرت ہو ، صاحب دانش ہو۔ ان میں سے کوئی ایک خوبی بھی اس کو عظمت کی بلندیوں پر فائز کرسکتی ہے اور جس میں یہ سب خوبیاں جمع ہوجائیں. اس کی عظمت کا کیا مقام ہوگا ؟عظمت کے کئی پہلو ہیںآپ کے تصور کی پرواز وم توڑ دے گیآپ اس کی عظمت کی بلندی کونہیں پٹو پائیں گےو شہسوار ایسا ہی عظیم تھا کیا خوبی تھی جو اس کی ذات کا زیور ہیں بنی!رو جبرات کا پیر تھا، حکمت کا مظہر تھی تاریخ نے اسے اپنے ماتھے کا جھومر بنایا
Reviews
No reviews found