Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Qawaid al Sarf (Ibtidai)

Urdu Book Title:قواعد الصرف (ابتدائی)
ISBN:9789695743423
Bindings:SoftCover
Book Pages:80
Book Size:17x24
Genre:Education
Color:2 color
Weight:0.2 kg
Rs. 270.00
179 item(s)
Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

احکام شریعت کے لیے جہاں دیگر علوم، اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے `فن صرف` کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس ممکن نہیں۔ قران و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔

زیرِ نظر کتاب `قواعد الصرف` بھی اسی سلسلہ الذہب کی ایک اہم کڑی ہے۔ اسکی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں؛ آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش قواعد و مسائل میں راجح قول کا التزام مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ اور بہت کچھ

Reviews


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products