Description
Taqwiyat-ul-Imaan is a great work of a great person, Shah Ismail Shaheed. He dedicated this book on the most important subject of Tawhid, oneness of Allah S.W.T. It is a comprehensive work on Tawhid and explain all the types of shirk and also they implication of Tawhid in one’s life. It is one of the most comprehensive work on Tawhid.
تقویتہ الایمان شاہ اسماعیل شہید صاحب کی ایک ایسی تصنیف ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو توحید کی طرف لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کتاب میں توحید کے اصل مفہوم کے ساتھ ساتھ وہ تمام معاملات زیرِ بحث لائے گئے ہیں جو ایک مسلمان کی زندگی اور عقیدہ میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ اس کتاب میں شرک کی تمام اقسام بھی بیان کی گئی ہیں اور اُنسے بچنے کے طریقے بھی ۔لکھنے کا انداز سادہ اور دلکش کہ قاری کو ہر بات با آسانی سمجھ آسکے۔
Reviews
No reviews found