Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Tarbiyyati Nisab (3 Vol Set) تربیتی نصاب

تربیتی نصاب, Softcover, Darussalam Publishers, Darussalam Research Center, urdu, 192, 14x21, 2 color
Write a review
Urdu Book Title:
تربیتی نصاب
Binding:
Softcover
Language:
Book Pages:
192
Book Size (cm):
14x21
Color:
2 color
Weight:
0.5 kg
Rs.500.00
Ask a question
Price in points: 500 points
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

ناظرہ و حفظ اور سکول سسٹم کے لیے؛ سالہا سال سے عملی تجربات کا حامل سمیسٹر وائز نصابِ تعلیم

الحمد للہ ! قرآنی تعلیم کے مراکز کثیر تعداد میں موجود ہیں، جو علم کا نور پھیلا رہے ہیں لیکن ان میں تربیت کا خاص اہتمام نہیں ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ بچوں کے لیے ان کی ذہنی سطح کے مطابق تربیت کا کوئی ایسا سائنٹیفک اور رہنما نصاب کتابی صورت میں دستیاب نہیں جو صحیح عقائد و اعمال، مفید اسلامی معلومات، سیرت نبوی اور بزم ادب کے پروگرام پر مشتمل ہو اور بچوں کو مثالی مسلمان بنانے میں بنیادی کردار ادا کرے۔ 
اس اہم ضرورت کے پیش نظر دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم نے حفظ و ناظرہ قرآن پڑھنے والے بچوں کے لیے یہ تربیتی نصاب تیار کیا ہے جسے جید علمائے کرام اور کہنہ مشق سکالرز نے بڑی محنت سے مرتب کیا ہے۔ یہ نصاب تعلیم و تربیت کے اہم اور مفید پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے جنھیں ہفتوں کے اعتبار سے سمیسٹر وائز تقسیم کیا گیا ہے۔
 نئی نسل کی اسلامی خطوط پر تربیت کے لیے اس تربیتی نصاب کو عام کریں اور اپنے تعلیمی حلقوں میں رائج کریں تاکہ ہم اس اہم فریضے سے اچھے طریقے سے سبکدوش ہو سکیں۔

Reviews

No reviews found

Similar products