Darussalam.pk is an online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic Books

Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Ideal Ki Talash

Urdu Book Title:آئیڈیل کی تلاش
Book Pages:179
Book Size:17x24
Genre:Family
Color:1 color
Weight:0.39 kg
Rs. 350.00
1 item(s)
Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

اسلام کی سنہری اور کی تعلیم سے بے بہروا کر مسلمان از سے اور کیاں اپنے دل ودماغ کی اتھاہ گہرائیوں میں ایک سے لیڈ میں کا تصور بنالیتے ہیں کہ جس میں و تمام اوصاف ام خوبیاں موجودہوں جو کہ ان کے تصورات اور خیالات میں پائی جاتی ہوں۔ از کیوں کے دانوں میں ای۔ آئیڈ یل کی تصویر ایک ایسے شہزادے کی سی ہوتی جس دینوں کا شہرادہ کہنا مناسب ہوگا ۔واچے ایسی ہوگی ، ہائی سوسائٹی میں سلیٹس رکھتا ہو گا لش پش گاڑی میں گھومتا ہو گا ا سکے آگے پیچھے نوکر ہوں گے والی تعلیم یافتہ ہو گا ،انچی خوابوں اور خیالوں میں ایک ایسے شنغرادے کو ہاۓ رکھتی ہیں کہ وہ ایا ہوگا ایسا ہوگا خوبصورت ،کڑیل او نجاقد ہوگا، اس کی آواز

پوسٹ پر فائز ہوگا را پھی جاب اوگی ،انگر یز ی فرفر بولنا ہوگا اسکی تمام خواہشات اور سوچوں کے لین مطابق ہو گا وغیر وغیر و ای طرح زویان سے متعلق اسلام کی فراہم کردہ رہنمائی میں سے الم نو جوان بھی اپنے بیٹوں میں اپنی شریک حیات کی ایک ایسی تصویر ہماۓ رکھتا ہے کہ اسکی ہونے والی بیوی اسی مخصوصیات کی مالک ہونی چاہیے جو عام لڑکیوں میں نہ ہو مثلا انکی آئیڈ میں گھر اور سارت ہوگی مگوری چنی ہوگی ، چھوٹی عمر کی ہوگی رشیرین گفتار سیک رفتار اور باغ و بہار ہوگی بچنچل پخواصورت بسین وجمیل ، حکھے نقوش کی مالک ہوگی ۔اعلی تعلیم یافتہ اور جدید دور کے باسیوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے والی ہوگی نہ کہ دقیانوی اور پرانی رولیات کی مالک ہوگی ڈپلومہ ہولڈ ر ہو گی جینر خوب لائے گی وتیج جائیداد کی مالک ہوگی بشہرت یافتہ ہو گی امیر بیرکلھ پی کروڑ پچی خاندان کی واحد پیشم و چراغ ہوگی ۔

ایسے آئیڈیل کے متلاشیوں کو سیرت کی پاکیزگی شرافت و بیداری، حافظ قار یہ عالمہ فاضلہ نا اور اطاعت گزاری شو ہر سے وفاداری بشرم و حیا کی پاسداری پلن ماری اور وقع داری ، والدین کے لیے ہلہ بہ خدمت گزاری راچھے برے حالات میں قاعت اور مبروشکر سے زندگی بھر کا ساتھ نبھانے والی قیقی آئیڈیں بیوی کی تلاش وضرورت بھی نہیں ہوتی حقیقت میں پیسب جنود میودی ماری میڈ یا وار سے متاثر وسپنوں کے شغرارے او رشتہ ادیاں ہیں جو اس بات کا شعور نہیں رکھتے کہ کہ یو نیا آز پنش کا گھر ہے ۔ اللہ کریم نے ہمیں یہاں آزمانے کے لیے بھیجا ہے کہ کون جمن کا بند ہےاور کون شیطان کا پیروکار۔ رسی نظر کتاب میں فیقی آئیڈیل مردوزن کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جن کی روشنی میں رشتوں کی تلاش اور شادی بیاہ کے معاملات اور سوم ور وارج کیے ہم معا شرقی مسئلے پر قرآن و حدیث سے راہنمائی لی گئی ہے دعا ہے کہ نعمانی کتب خانہ کی اس اہم کاوش کو اللہ تعالی قارئین کے لیے کامیاب ازوامی زندگی میں معاون ثابت کرے۔ آمین

Reviews


Reviews

No posts found

Write a review

Similar Products