اسلام کی حقانیت، اس کے پاکیزہ عقائد اور عمدہ تعلیمات ہمارے دلوں میں اسی وقت جاگزیں اور جسموں سے آشکار ہوسکتی ہیں جب ہم دوسرے ادیان و مذاہب سے اور اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کی بیخ کنی کرنے والے فرقوں سے، اسلام کا تقابل کریں کیونکہ اشیا اپنی اضداد سے پہچانی جاتی ہیں۔
No posts found