Description
اس کتاب میں شریعت کی اصطلاح الولاء (دوستی) اور البراء (دشمنی) کی وضاحت کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے محبت اور اس کے تقاضے، رسول اکرمe سے محبت اور اس کے تقاضے، اہل ایمان سے محبت اور اس کے تقاضے، نیز کفار و مشرکین سے براء ت، منافقین اور فاسق و فاجر لوگوں سے براء ت کا حکم اور اس کے تقاضے قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔
Reviews
No reviews found