Description
اللہ تعالی کی موجودگی کو پالینے کا دوسرانام ایمان ہے۔۔ اللہ تعالی پرایمان یہ ہے کہ انسان اپنے خالق کی عظمتوں میں ڈوب جاۓ۔ ایمان تو ایک زلزلہ ہے جو اللہ کی پہچان سے انسان کے اندر پیدا ہوتا ہے ۔۔
جس سے اس کا پوراو جودہل جا تا ہے۔
اللہ تعالی پر ایمان تو ایک سیلاب ہے جوانسان کے سینے میں
ہ نکلتا ہے تو شبہات اور شہوات کو بہالے جا تا ہے ۔ یایمان تو اللہ کا رنگ ہے جو پانی سے نہیں چڑھتا! دل کی دنیا سے رب کی پہچان کی جوروشنی چھوتی ہے یای کا رنگ ہے۔
Reviews
No reviews found