Description
This is an exquisite and inspiring collection of incidents from the lives of the Prophet (PBUH) and his companions, stories from our Islamic Heritage, and thought-provoking anecdotes from the life of the author. The aim of the book is to train the reader to enjoy life by practicing various self-development and interpersonal skills. It is both a practical and systematic guide to self-improvement and a treasure trove of historical incidents. It increases self-awareness, whilst nurturing the soul and strengthening the spirit.
زندگی سے لطف اُٹھایئے ایک ایسی جامع کتا ب ہے جو آپکو حقیقتاً ایک کامیاب زندگی جینے کا طریقہ سیکھاتی ہے۔ یہ کتاب آپکو بتاتی ہے کہ زندگی میں کیا چیزیں اہم ہیں ۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ خود اپنی ذات اپنا تعلق کیسے بنایا جائے ، یہ کتاب بتاتی ہے کہ لوگوں کے دلوں میں گھر کیسے کیا جائے اور یہ کتاب بتاتی ہے کہ ایک مسلمان کی شان کیا ہے اور قران و حدیث اُسے کس طرح کی حسین زندگی جینے کی دعوت دیتا ہے۔