Description
اس کتاب میں قرآن مجید کے فضائل، قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کے فضائل، قرآن مجید زبانی زیاد کرنے کے فضائل، قرآنی سورتوں کے فضائل، قرآنی آیات کے فضائل، تلاوت قرآن کے آداب، قرآن مجید سے اعراض کی سزا، قرآنی احکام کو ناپسند کرنے اور استہزا کرنے کی سزا کے علاوہ بعض قرآنی سورتوں کے بارے میں ضعیف اور موضوع روایات کا ذکر کیا گیا ہے۔
Reviews
No reviews found