Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Hazrat Ibrahim AS ki Qurbani ka Qissa

Professor Dr. Fazal Elahi, urdu, 105, 13x21, 2 color
Write a review
Language:
Book Pages:
105
Book Size (cm):
13x21
Color:
2 color
Weight:
0.35 kg
Rs.180.00
Ask a question
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

اس کتاب میں رب علیم و حکیمکی عنایت سے حضرت ابراہیمؑ کی بحثیت والد سیرت طیبہ سے حاصل شدہ تیئس باتوں کا ذکر ہے- اللہ تعالی سے نیک اولا دطلب کرنا - اولاد کی دی مصلحت کو دنیاوی مفادات پر ترجیح دینا- بیٹے اور بیوی کی دنیوی مصلحت کا خیال رکھنا- اپنی نسل کے لیے پھلوں کے رزق کی دعا- بیٹے اور اس کے اہل خانہ کے رزق میں برکت کی دعا - اپنی نسل کے لیے منتخب شہر کے پرامن ہو نے کی دعا اپنی اولا د کے لیے صالح ما حول کا انتخاب بیٹوں کے لیے ہر شر سے پناوائی کے حصول کی فریادہے۔اللہ تعالی سے نسل میں سے امت مسلمہ بنانے کی دعا ان نسل کو نماز قائم کرنے والے بنانے کا اہتمام بہو کے صابرہ وشاکرہ ہونے کی خواہش اور کوششبیٹے اوراہل خانہ کی خبر گیری اپنی نسل کے لیے منصب امامت طلب کرنا بنے حکم دینے سے پہلے اس سے مشورہ کرنا حکم ربانی کو بیٹے کی محبت پر ترجیح دینااولا دکوموت تک دین پر ثابت قدم رہنے کی وصیت کرنا مرتے دم تک ادا کرنا

Reviews

No reviews found

Similar products