Description
اس کتاب میں قیامت کی نشانیوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: 1عام نشانیاں، مثلاً: والدین کی نافرمانی، امانت میں خیانت، جھوٹی گواہیاں، قطع رحمی، خود غرضی، دولت کی فراوانی، گانا، بجانا، عریانی اور بے حیائی کی کثرت، خون ریزی، حرام خوری وغیرہ۔ 2 خاص نشانیاں، مثلاً: شق قمر، علم دین کی زیادہ اشاعت، علماء کی اموات، عورتوں کی کثرت، عرب ممالک میں نہریں اور ہریالی، زلزلے، خسف، مسخ اور قذف وغیرہ۔ 3 بڑی نشانیاں، مثلاً: جنگ عظیم، امام مہدی کا ظہور، دجال کا ظہور، سیدنا عیسیٰu کا نزول، یاجوج ماجوج کا خروج، تین بڑے خصوف، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دابۃ الارض کا ظہور وغیرہ احادیث صحیحہ کی روشنی میں بتائی گئی ہیں۔
Reviews
No reviews found