اسلام کے3 بنیادی اصول

Islam k 3 Bunyaadi Asool

    1 reviews

Rs. 300/-   PAK  

Product Code
9789695741993
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
February 03, 2015
Availability
In stock
Author
Fazeelat-ul-Sheikh Muhammad bin Saleh Al-Usmaeen
Description

   یہ کتاب عالمگیر سچائیوں کا سبق دیتی ہے، اس کا موضوع یہ ہے کہ انسان شعور و آگہی کی زندگی بسر کرے۔ اپنے مقدس پروردگار کو پہچانے۔ رسالت مآب حضرت محمد ﷺ کے منصب و منزلت کی معرفت حاصل کرے۔ آپ ﷺ کے فکر و عمل کی پیروی کرے۔ آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو ذہنی ارتقا کا ذریعہ اور عملی زندگی کا مرکز و محور بنائے۔ دن حنیف کی تعلیمات سے پوری طرح با خبر رہے۔ اور صبر و استقامت کی راہ پر گامزن رہے۔ یہ کتاب ایک دوست کی پکار، ایک داعی کی صدا اور ایک مجاہد کی آواز ہے جو زمانے اور زندگی کے ہر مرحلے پر صراطِ مستقیم دکھاتی ہے اور قران و سنت کی روشنی میں حسن عمل کی تعلیم دیتی ہے۔ عمل کا ارادہ کیجیے اور اس کتاب کا ایک ایک حرف احترام اور التزام سے پڑھیے۔ ان شا ء اللہ آپ کے عقائد و نظریات میں حقیقی نور پیدا ہوگا اور روشن روشن کرنیں جگمگا اُٹھیں گی۔ آپ حسن نیت اور اچھے کام کرنے کے خوگر بنیں گے۔ یوں آپ اس دنیا میں سر خرو اور آخرت میں سرفراز رہیں گے۔   

Review And Get 5% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Fawad Khan
    2017-08-28 17:05:51

    Verified Reviewer

    Subhan Allaah buhut aalaa

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: February 03, 2015
Genre: General
Pages: 256
Size: 14x21
Weight (KG): 0.3
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks

Featured Books