Description
اس کتاب میں صغیرہ اور کبیرہ گناہ کی پہچان۔ صغیرہ گناہوں کا کفارہ، کبیرہ گناہوں سے توبہ کی وضاحت کی گئی ہے، نیز کبیرہ گناہوں کو 7 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے:1عقائد سے متعلق کبائر، مثلاً: شرک وغیرہ 2 عبادت سے متعلق کبائر، مثلاً: ترکِ نماز 3 اخلاق سے متعلق کبائر،مثلاً: جھوٹ وغیرہ 4 معاملات سے متعلق کبائر، مثلاً: سود وغیرہ 5 معاشرے سے متعلق کبائر، مثلاً: ناحق قتل وغیرہ 6 حکمرانی سے متعلق کبائر، مثلاً: حکمرانوں کا رعا یا پر ظلم کرنا 7 زینت سے متعلق کبائر، مثلاً: تصویر وغیرہ کے بارہ میں احادیث صحیحہ کے حوالے سے روشنی ڈالی گئی ہے۔
Reviews
No reviews found