Description
اس کتاب میں کھانے پینے کے آداب، رسول اکرم کے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کھانے، کھانا کھلانے کی فضیلت، قربانی، ولیمہ، عقیقہ اور شکار کیے گئے جانور کے مسائل بیان کیے گئے ہیں، نیز حرام اور مشتبہ مأکولات و مشروبات سے بچنے، نیز کھانے پینے میں اسراف کی مذمت کے مسائل احادیث صحیحہ کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔ اہل کتاب کے برتن اور کھانوں کے بارے میں شریعت کے احکام واضح کیے گئے ہیں۔
Reviews
No reviews found