Description
اس کتاب میں لباس کا مقصد، ستر کی اہمیت، لباس کے فتنے، مثلاً: عریاں لباس، شہرت کا لباس، خودپسندی کا لباس، ریشمی لباس، مردوں و عورتوں کی باہمی مشابہت والے لباس کی مذمت احادیث صحیحہ کی روشنی میں کی گئی ہے۔ مردوں اور عورتوں کے ساتر لباس کا ذکر کیا گیا ہے، نیز پگڑی، چادر، داڑھی، ناخن، ختنہ، خضاب، خوشبو، انگوٹھی، زیورات، سرمہ، مسواک، جوتوں اور موزوں کے مسائل بیان کیے گئے ہیں۔
Reviews
No reviews found