اس کتاب میں نکاح کی اہمیت، نکاح میں ولی کی موجودگی، حق مہر، خطبہ نکاح، ولیمہ کے مسائل، نیز منگیتر کو دیکھنے کے مسائل، ہمبستری کے آداب، شوہر کے حقوق و فرائض، بیوی کے حقوق و فرائض، نکاح ثانی کے مسائل، حرام رشتے، اولاد کے حقوق اور والدین کے حقوق کے مسائل احادیث صحیحہ کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔
No posts found