Description
اس کتاب میں قرآن مجید میں ذکر کیے گئے اوامر (مثلاً: ارکانِ اسلام، صلہ رحمی، حجاب، شرعی حدود، جہاد فی سبیل اللہ، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر) اور نواہی (مثلاً: جھوٹ، غیبت، سود، جادو، شراب، جوا، زنا، ہم جنس پرستی اور قتل) وغیرہ بیان کیے گئے ہیں۔ نیز قرآن مجید میں ذکر کیے گئے حقوق العباد (مثلاً: والدین کے حقوق، اولاد کے حقوق، رشتے داروں کے حقوق، یتیموں، مسکینوں اور سوالیوں کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔ گزشتہ اقوام کا اپنے انبیاءo کی تکذیب اور نافرمانی کرنے پر اللہ کی پکڑ اور عذاب کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔
Reviews
No reviews found