Description
قرآن و سنت کی روشنی میں وصیت کی اہمیت اور طریقہ کار وصیت کی اہمیت : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی بھی مسلمان کے لیے دو راتیں گزارنا بھی روا نہیں ہے کہ اس کے پاس کچھ مال ہو جس میں وہ وصیت کرنا چاہتا ہو مگر اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود ہوـ صحیح البخاری ۲۷۳۸ وصیت سنت متروکہ بن چکی ہے، اس کے احیا کے لیے یہ ایک ادنی سی کاوش ہے۔۔۔۔۔
Reviews
No reviews found