Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Taqwiyat al Imaan (17x24)

تقویۃ الایمان, 9789695743607, Shah Ismaeel Shaheed, urdu, 112, 17x24, Islamic Law, 2 color
Write a review
Urdu Book Title:
تقویۃ الایمان
ISBN:
9789695743607
Language:
Book Pages:
112
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Islamic Law
Color:
2 color
Weight:
0.136 kg
Rs.430.00
Ask a question
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

تقو یت الایمان کا موضوع توحید ہے . جو دین کی بنیاد ہے ۔ اس موضوع پر بے شمار کتابیں اور رسالے لکھے جا چکے ہیں شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ کا انداز بحث اور طرز استدلال نرالا ہے اور سرا سرمصلحانہ ہے ۔ مؤلف ملنے آیات و احادیث کے ذریعے نہایت سادہ اور سلیس انداز میں عقائد کی اصلاح فرما دیتے ہیں اور ان کے مخالف جتنی بھی غیر شرعی رمیں معاشرے میں مروج تھیں ،ان کی اصل حقیقت آشکارا کردیتے ہیں ۔اگر چہ یہ کتاب نہایت اہم موضوع پر ہے لیکن شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ نے طریق استدلال ایسااختیار کیا ہے کہ معمولی پڑھا لکھا آد می اور متبحر عالم دین بھی اس سے یکسا ں مستفید ہوتے رہیں گے کتاب کی اسی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر اس کا در سی ایڈیشن تیار کیا گیا ہے تا کہ اسے مدارس کے نصاب میں شامل کیا جا سکے اور اس سے استفادہ آسان ہو۔

Reviews

No reviews found

Similar products