Description
ہمارے اردگرد، چارسو بے شمار آستانے، دربار اور مزار موجود ہیں۔ لوگ اپنے خالق و مالک کو چھوڑ کر اپنی حاجتیں اور اور مرادیں پانے کے لیے اپنی جبین نیاز یہاں جھکاتے نظر آ تے ہیں انسان کتا جائل ہے کہ اپنے خالق کو بھول کرمخلوق کے سامنے سر جھکانے پر آمادہ ہو جاتا ہے وہ جوخود محتاج ہیں ان سے کچھ طلب کرنا سراسر حماقت و جہالت نہیں تو اور کیا ہے؟
عجیب بشارت میں یہی بشارت سنائی گئی ہے کہ اس کائنات میں ہر چیز کا خالق و مالک اللہ رب العالمین ہی ہے اس لیے دنیا کی ہر حاجت کی تکمیل کے لیے اس سے رجوع کرنا چاہیے۔ بے شمار آستانوں، درباروں اور مزاروں کو چھوڑ کر صرف اسی سے ہر نمت طلب کرنی چاہیے۔
Reviews
No reviews found