Darussalam.pk is one and only online official store of darussalam publishers providing Authentic Islamic Books Holy Quran, Tafseer, Kids Books, Rehal & Digital Devices under single roof, Order Now.

Assembly Se Class Room Tak

اسمبلی سے کلاس روم تک, Dr. Muhammad Iftikhar Khokhar, urdu, 16, 17x24, Children, 4 color
Write a review
Urdu Book Title:
اسمبلی سے کلاس روم تک
Language:
Book Pages:
16
Book Size (cm):
17x24
Genre:
Children
Color:
4 color
Weight:
0.056 kg
Rs.100.00
In Stock Ready to ship and will deliver within 2 working days.
+

Description

پیارے پیارے ننھے منھے بچے ہمارا مستقبل ہیں ۔ ہر کو اپنے مستقبل سے بڑی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔ اس لیے ہرشخص اپنامستقبل تابناک اور روشن و یکھنا چاہتا ہے ۔ لیکن یہ روشن اور تابناک مستقبل محض اچھی اسیدوں اور نیک آرزوؤں سے تعمیر نہیں ہو گا بلکہ اس کے لیے آپ کو پکھ محنت کرنا پڑے گی ۔کل کے اچھے ستقبل کو آج اچھی بنیاد فراہم کرنا ہو گی ۔ اس لیے کہ بنیاد اور جڑ جس قدر مضبوط اور پتہ ہوتی ہے تا اس قدر طاقت ور اور توانا ہوتا ہے ، لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کل آپ کا روشن مستقبل بٹیں تو آج انھیں اسلامی تعلیمات کی مضبوط بنیاد میں فراہم کر یں ۔ ان کی تعلیم وتربیت اسلامی خطوط پر کریں تا کہ آیند و کل وہ آپ کے مستقبل کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرسکیں ۔ وہ اسلامی خطوط کیا ہیں جن کی روشنی میں تربیت کر کے نونہالوں کو پروان چڑھایا جاۓ؟ ’’مسلمان بچوں کے بیج و شام آپ کے اس سوال کا جواب بھی ہے اور آپ کے بچوں کی صالح تربیت کا ضامن بھی۔ آج ہی یہ کتابیں خرید کر اپنے نونہالوں کو دیں ۔ آپ کا یہ فیصلہ آپ کے روشن مستقبل کی نوید بن سکتا ہے۔

Reviews

No reviews found

Similar products

Chat with Darussalam PK Official