Description
اس کا ئنات کا وجود عدل پر قائم ہے۔ دنیا میں بے انصافی کوفروغ دینے میں مصروف ہے ۔عدل وانصاف اللہ تعال کو بہت زیادہ پسند ہے۔ وہ دنیا میں انسانوں کو عدل وانصاف قائم کرنے کا حکم دیتا ہے ۔ انسانوں کی اکثریت شیطان کے چکر میں آ کرلیکن و ہ لوگ قابل ستائش ہیں جو شیطان کے حربوں کو خاطر میں نہیں لا تے۔اور اس کی غلامی کی بجاۓ دنیا بھر کو آزادی کا پیغام دیتے ہیں ۔
Reviews
No reviews found